⚪تنظیمی خدمات کے لیے نیا کوآرڈینیٹر مقرر
✨ اعلانِ تقرری ✨
الحمدللہ!
جمعیت علماء اسلام کی تنظیم سازی کے سلسلے میں:
📍 ویلیج کونسل: کیچ
📍 تحصیل: ڈیرہ اسماعیل خان
کے لیے محترم قاری گلزار احمد صاحب
کو کوآرڈینیٹر مقرر کیا گیا ہے۔
اللہ تعالیٰ آپ کو دین، عوام اور جماعت کی خدمت کے لیے اخلاص و استقامت عطا فرمائے۔ آمین۔